نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

امام ‏کا ‏تاخیر ‏سے ‏آنا

احمد رضا عطاری: *السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ* کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل میں ہماری مسجد کے امام صاحب کہی بار اقامت کا وقت ہو جاتا ہے پھر بھی تاخیر سے پہنچتے ہیں اس کی وجہ سے مقتدی امام سے ناراض ہو جاتے ہیں اور امام کو ڈاٹ بھی دیتے ہیں اس پر حکم شرعی بیان فرمائیں *سائل محمد جنید گجرات* *وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاته* الجواب و باللہ توفیق صورت مسئولہ میں اگر کبھی کبھی امام صاحب تاخیر سے حاضر ہوتے ہیں تو اس پر مقتدیوں کا ناراض ہو جانا درست نہیں اگر کبھی امام صاحب نے تاخیر کر دی تو اس میں مقتدیوں کا نقصان نہیں بلکہ فائدہ ہی ہے *قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم*  جب تک تم *نماز* کا انتظار کرتے رہو گویا تم نماز ہی میں مشغول ہو *(بخاری شریف حدیث نمبر 647* ) معلوم ہوا کہ امام کا انتظار کرنا بھی ثواب ہے جب تک امام حاضر نہیں ہوگا تب بھی آپ کو نماز کا ہی ثواب مل رہا ہے  حضرت *عمر* رضی اللہ عنہ اقامت کے بعد بھی بعض اوقات کسی آدمی کے ساتھ کھڑے ہو کر کوئی ضروری بات کر لیا کرتے تھے  *(*ابن ابی شیبہ* حدیث 163 )  ایک مرتبہ اقامت کہہ دی گئی تھی اور...

دیوبندی ‏کے ‏یہاں ‏قربانی ‏کرنا ‏؟

                        السلام عليكم ورحمۃ الله وبركاته۔                              سوال       کیا فرماتے ہیں علمائے کرام وہ مفتیان عظام اس مسئلہ کے  بارے میں جو کہ ہمارے امام صاحب نے  جان بوجھ کر دیوبندی کے یہاں قربانی کی ہے جیسا کہ انہیں بخوبی طور پر معلوم تھا کہ وہ لوگ عقائد باطلہ فاسدہ کو ماننے والے ہے پھر بھی ہمارے امام صاحب نے جان بوجھ کر یہ غلطی کر بیٹھےاور قربانی کر دیئے مگر ان کے یہاں کچھ کھایا پیا نہیں ہے تو ہمارے امام صاحب پر کیا حکم شرعیہ وارد ہوتے ہیں  جواب عنایت فرمائیں مفتیان عظام مع  حوالہ                                     ...

نرالی ‏شان ‏کا ‏مالک

سیرت خاتم الانبیاء محمد مصطفیٰ ﷺ عنوان: نرالی شان کا مالک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی دارالافتا۶ فیضان مدینہ  حضرت آمنہ کے انتقال کے پانچ دن بعد ام ایمن آپ کو لے کر مکہ پہونچیں ۔ آپ کو عبدالمطلب کے حوالے کیا۔آپ کے یتیم ہوجانے کا انہیں اتنا صدمہ تھا کہ بیٹے کی وفات پر بھی اتنا نہیں ہوا تھا۔ عبدالمطلب کے لیے کعبہ کے سائے میں ایک کالین بچھایا جاتا تھا۔ وہ اس پر بیٹھا کرتے تھے۔ ان کا احترام اس قدر تھا کہ کوئی اور اس قالین پر بیٹھتا نہیں تھا، چنانچہ ان کے بیٹے اور قریش کے سردار اس قالین کے چاروں طرف بیٹھتے تھے، لیکن رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم وہاں تشریف لاتے تو سیدھے اس قالین پر جا بیٹھتے۔ اس وقت آپ ایک تندرست لڑکے تھے، آپ کی عمر نو سال کے قریب ہو چلی تھی، آپ کے چچا عبدالمطلب کے ادب کی وجہ سے آپ کو اس قالین سے ہٹانا چاہتے تو عبدالمطلب کہتے ;  میرے بیٹےکو چھوڑ دو، اللّٰہ کی قسم ! یہ بہت شان والا ہے۔  پھر وہ آپ کو محبت سے اس فرش پر بٹھاتے، آپ کی کمر پر شفقت سے ہاتھ پھیرتے، آپ کی باتیں سن سن کر ...

مدینہ ‏کی ‏جانب

السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسۂلہ کے جواب میں کہ زید کہتا ہے کہ مدینہ منورہ کی جانب منہ کر کے پیشاب کر سکتے ہیں مدلل جواب دے کر شکریہ کا موقع فراہم کیجئے ناچیز محمد جمال الدین اکبری  *وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ* *الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق*    سیدنا ابوسہلہ سائب بن خلاد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، احمد( بن صالح امام ابو داؤد کے استاد) کہتے ہیں کہ وہ(سائب رضی اللہ عنہ) اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں سے ہیں) اُن سے روایت ہے کہ ایک شخص نے ایک قوم کی امامت کی اس نے قبلہ کی طرف تھوکا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کی طرف دیکھ رہے تھے جب وہ نماز سے فارغ ہو گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا آئندہ سے وہ امامت نہ کرائے۔ اس کے بعد اس نے پھر امامت کا ارادہ کیا تو لوگوں نے منع کر دیا اور اس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قول سے مطلع کیا تو اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ذکر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ ہاں میں...

نیاز ‏کے ‏روپیہ ‏کا ‏حکم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں لوگ قبرستان پر آتے تو شیرنی لے کر آتے ہیں  اگر ان میں سے کوئی شیرنی  نہیں لاتا ہے  تو مدرسہ میں پیسے دے کر جاتا ہے اور کہہ کر جاتا ہے کہ اس پیسوں کی شیرنی لے کر بچوں میں تقسیم کر دینا اگر ان  پیسوں کو   مدرسہ  میں ایصال ثواب کے لئے خرچ کر سکتے ہیں۔ ۔ شفیع محمد سالاریہ_*وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ* ____ *الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق* صورت مسوئلہ میں یہ پیسے امانت ہے جس مقصد کے لیے دئیے گئے ہیں اسی میں خرچ کرنا لازم ہے ورنہ امانت میں خیانت کا گناہ ہوگا آپ ایمانداری سے خرچ کرے جس کے لئے پیسے دئیے گئے ہیں قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسلمان ایماندار جو کچھ بھی خرچ کرتا ہے اور بعض دفعہ فرمایا وہ چیز پوری طرح دیتا ہے جس کا اسے سرمایہ کے مالک کی طرف سے حکم دیا گیا ہے اور اس کا دل بھی اس سے خوش ہے اور اسی کو دیا ہے جسے دینے کے لیے مالک نے کہا تھا تو وہ دینے والا بھی صدقہ دینے والوں میں سے ایک ہے *صحیح ...

بدمذہب ‏کا ‏وقف

السّلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ دیو بندی لوگ اگر ایصال ثواب کے لئے قرآن مجید دیں تو لینا جائز ہے یا نہیں؟ اگر لیں تو کس نیت سے لینا جائز ہے؟ تفصیلاً جواب عنایت فرمائیں؟ محمد عثمان سیڑوا باڑمیر راجستھان ____*وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ*____________ *الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق* دیوبندی عقائد کفریات کی بناء پر مرتد ہے اور مرتد کا وقف صحیح نہیں  *بہار شریعت باب وقف صفحہ 528*  اگرچہ ہر دیوبندی مرتد نہیں ہوتا مگر گمراہ ضرور ہوتا ہے لہٰذا اس سے قرآن پاک نہ لیا جائے ورنہ کہی خرابیاں ہو سکتی ہے وہ اگر کچھ دیگا تو وہ آپ کی مسجد میں بھی آئے گا اور آپ کے پاس اٹھنا بیٹھنا بھی ہوگا اور گمراہ لوگوں سے دور رہنے کا حکم ہے *واللہ اعلم و رسولہ* دارالافتاء فیضان مدینہ *فقیر ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی* تاریخ 8 ستمبر 2020 بروز منگ ل

مسافر ‏کیا ‏سنتیں ‏؟

السلام‌علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام‌ و مفتیان عظام اس مسءلہ کے بارے میں کہ کیا مسافر سنت موءکدہ اور واجب نماز پڑھیگا یا نہیں مع حوالہ کے جواب عنایت فرماءیں ساءل= مولانا نصیر الدین صدیقی باڑمیر راجستھا الھند ========  *وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ* ======= *الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق*  مسافر سنت اور وتر پوری پڑھے گا حضرت بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے حضر اور سفر دونوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ساتھ نماز پڑھی ہیں میں نے آپ کے ساتھ حضر میں ظہر کی 4 رکعتیں پڑھیں اور اس کے بعد دو رکعت، (سنت ) اور سفر میں آپ کے ساتھ ظہر کی دو رکعتیں پڑھیں اور اس کے بعد دو رکعت  (سنت ) اور عصر کی دو رکعتیں اور اس کے بعد کوئی  (نماز ) نہیں پڑھیں اور مغرب کی سفر اور حضر دونوں میں 3 رکعتیں پڑھیں نہ حضر میں کوئی کمی نہ سفر میں یہ دن کے وتر ہے اور اس کے بعد دو رکعتیں پڑھیں *جامع ترمذی رقم الحدیث 552*  وتر اور سنتوں میں قصر نہیں بلکہ پوری پڑھی جائے گی، البتہ بہار شر...