نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

کفر پر مرنے والوں کی نماز جنازہ ؟

کیا فرماتے ہے مفیان کرام مسئلہ زیل میں زید مشرکین کے بت کی منت مانگتا ہے اور بت خانہ میں بت کے نام کا نارئل چھڑاتا ہے اور وہاں ہاتھ جوڑتا ہے ماتھے پے تلک بھی لگاتا ہے  اور یہ عقیدہ رکھتا ہے کہ میرا کام یہ بت کردےگا زید پر حکم شرع کیا ہے اور بکر مشرکین کا بھگت ہے وہ لوگوں کا علاج کرتا ہے بت پر نارئل چڑھانے کا کہتا ہے بکر پر حکم۔ شرع کیا ہے اور عمرمسجد کا امام ہے وہ اگر زید یا بکر کے مرنے پر جنازہ پڑھیں اور یہ جانتے ہوئے کہ ان لوگوں نے توبہ نہیں کیا ہے تو عمر پر حکم شرع کیا ہے  جواب عنائت فرمائے سائل عبدللہ خان کوڑا گجرات  الجواب وباللہ توفیق صورت مسئولہ سے ظاہر ہوتا ہے زید و بکر دونوں کفر و شرک کر رہیں ہے اور شرک بہت بڑا گناہ ہے (اللہ تعالی فرماتا ہے خدا کے ساتھ شرک کرتے ہیں جس کی اس نے کوہی بھی دلیل نازل نہیں کی اوران کا ٹکھانہ دوذخ ہے وہ ظالموں کا بہت برا ٹھکانہ ہے ) (قرآن سورہ آل عمران آیت ۱۵۱) اور اللہ تعالی فرماتا ہے جو شخص خدا کے ساتھ شرک کرے گا خدا اس پر جنت حرام کر دےگا اور اس کا ٹھکانہ دوزخ ہے اور ظالموں کا کوئی مددگار نہیں (قرآن سورہ المائدہ آیت 72) اور اللہ تعال...

کفر پر مرنے والوں کی نماز جنازہ ؟

کیا فرماتے ہے مفیان کرام مسئلہ زیل میں زید مشرکین کے بت کی منت مانگتا ہے اور بت خانہ میں بت کے نام کا نارئل چھڑاتا ہے اور وہاں ہاتھ جوڑتا ہے ماتھے پے تلک بھی لگاتا ہے  اور یہ عقیدہ رکھتا ہے کہ میرا کام یہ بت کردےگا زید پر حکم شرع کیا ہے اور بکر مشرکین کا بھگت ہے وہ لوگوں کا علاج کرتا ہے بت پر نارئل چڑھانے کا کہتا ہے بکر پر حکم۔ شرع کیا ہے اور عمرمسجد کا امام ہے وہ اگر زید یا بکر کے مرنے پر جنازہ پڑھیں اور یہ جانتے ہوئے کہ ان لوگوں نے توبہ نہیں کیا ہے تو عمر پر حکم شرع کیا ہے  جواب عنائت فرمائے سائل عبدللہ خان کوڑا گجرات  الجواب وباللہ توفیق صورت مسئولہ سے ظاہر ہوتا ہے زید و بکر دونوں کفر و شرک کر رہیں ہے اور شرک بہت بڑا گناہ ہے (اللہ تعالی فرماتا ہے خدا کے ساتھ شرک کرتے ہیں جس کی اس نے کوہی بھی دلیل نازل نہیں کی اوران کا ٹکھانہ دوذخ ہے وہ ظالموں کا بہت برا ٹھکانہ ہے ) (قرآن سورہ آل عمران آیت ۱۵۱) اور اللہ تعالی فرماتا ہے جو شخص خدا کے ساتھ شرک کرے گا خدا اس پر جنت حرام کر دےگا اور اس کا ٹھکانہ دوزخ ہے اور ظالموں کا کوئی مددگار نہیں (قرآن سورہ المائدہ آیت 72) اور اللہ تعال...

منت کے روزے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  مفتی صاحب کی بارگاہ میں سوال عرض ہے کہ اگر کسی شخص نے چھٹی کا روزہ مانا تھا لیکن غلطی سے پانچویں چاند کو رکھ ‌دیا تو کیا روزہ ہو جائے گا ؟ ساءل رفیق شاہ گجرات وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  صورت مسئولہ میں اگرچہ پانچویں چاند کو روزہ رکھا ہے لیکن منت پہر بھی پوری ہوگئی کوئی چھٹھی کو روزہ رکھنے کی حاجت نہیں  جیساکہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: یہ منّت مانی کہ جمعہ کے دن اتنے روپے فلاں  فقیر کو خیرات دوں  گا اور جمعرات ہی کو خیرات کردیے یا اوس کے سوا کسی دوسرے فقیر کو دیدیے منّت پوری ہوگئی یعنی خاص اوسی فقیر کو دینا ضرور نہیں  نہ جمعہ کے دن دینا ضرور بہار شریعت جلد -٢  منت کا بیان) لہٰذا اب چھٹھی کا روزہ رکھنا ضروری نہیں  واللہ تعالیٰ اعلم ورسولہ  مفتی ادارہ ایم جے اکبری قادری حنفی  دارالافتاء گلزار طیبہ مالون گجرات

مخلوط تعلیم گاہ؟

سوال 1: بالغ لڑکیاں اس طرح مخلوت  تعلیمگاہو میں تعلیم حاصل کرنا کیسہ؟  سوال 2: کیا راجکوٹ شہر میں کروڑوں روپے کی امدادی  رقم سے ان کے لیے ہاسٹل بنانا جائز ہے؟  سوال نمبر 3: کیا مذکورہ صورت حال عمومےبلویٰ کے زمرے میں آتی ہے؟  سوال 4 بعض لوگ کہتے ہیں کہ کچھ دنیوی علم فرض کفایہ کے زمرے میں آتے ہیں تو پھر وہ کون سا علم ہے جو فرض کفایہ کے زمرے میں آتا ہے؟  اور اس فرضکفایہ علم کو حاصل کرنے کے لیے کیا بالغ لڑکیوں کو مخلوت تعلیم گاہ بھیج کر بھی وہ علم حاصل کرنے کی اجازت ہوگی؟  سوال نمبر 5: بعض لوگ کہتے ہیں کہ مذکورہ حالات میں ہاسٹل بنانا جائز نہیں ہے اور ایسا کرنے والے اور چندہ دینے والے جرم کے مرتکب ہیں تو ایسا کہنے والو کہ لیۓ  کیا حکم ہے؟ الجواب وباللہ  توفیق  صورت موسئولہ میں۔ آپ کے سوالات کے جوابات یہ ہے نمر ۱  بالغ لڑکیوں کا مخلوط تعلیمگاہ میں تعلیم حاصل کرنا ناجائز و حرام ہے  اللہ تعالی فرماتا ہے وَ قَرْنَ فِیْ بُیُوْتِكُنَّ وَ لَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِیَّةِ الْاُوْلٰى  اور اپنے گھروں میں ٹھہری رہو اور بے پردہ نہ...

دلہن کے نام میں غلطی ؟

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ  سوال یہ ھےکہ عقد نکاح کےوقت جیسےزیدکانکاح ہندہ کےساتھ کرناتھا اور عمرو کانکاح زینب کےساتھ کرناتھا لیکن بھول کی وجہ سےایجاب وقبول کراتےوقت زیدکانکاح زینب کےساتھ ہوگیا اور عمرو کانکاح ھندہ کےساتھ ہوگیا نکاح ہونےکےبعدپتہ چلاکہ جسطرح والدین نےرشتےطےکئےتھےاس کےبرعکس ہوگیا اب ان کےطلاقیں دلاکرازسرےنونکاح کروایاجائےیانہیں  ازروئےشریعت مطہرہ بادلیل جواب تحریر فرماکررھنمائ فرمائیں،جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدارین  السائل محمد یعقوب ازخلیفہ کی باؤڑی وعلیکم السلام  الجواب وباللہ توفیق  صورت مسائلہ میں یہ نکاح ہی نہیں ہوا مفتی امجد علی اعظمی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہے وکیل نے موکلہ کے باپ کے  نام میں  غلطی کی اور موکلہ کی طرف اشارہ بھی نہ ہوا تو نکاح نہ ہوا یوہیں اگر لڑکی کے نام میں غلطی کرے جب بھی نہ ہوا (بہار شریعت حصہ ہفتم صفہ ۱۷) لہازا نکاح پھر سے کرے  واللہ عالم ورسولہ  کتبہ ابو احمد ایم جے اکبری

لڑکی کا بھاگ کر شادی کرنا؟

ایک شخص جوان ہے عمر تقریباً 24 سال ہے اسے ایک لڑکی پسند ہے جس سے وہ نکاح کرنا چاہتا ہے اور وہ لڑکی بھی اسے پسند کرتی ہے ،لیکن دونوں کے والدین راضی نہیں تو کیا لڑکا بھاگ کر شادی کر سکتا ہے ؟لڑکے کی حالت ایسی ہے کہ اسے نکاح کی شدت سے خاہش ہے  محمد علی -انجار کچھ الجواب وباللہ توفیق  شریعتِ مطہرہ نے اسلامی معاشرے کو جنسی بے راہ روی سے بچاکر تسکینِ شہوت کے لیے اور اسے اعلی اَقدار پر استوار کرنے اور صالح معاشرے کی تشکیل کے لیے نکاح کا حلال راستہ متعین کیا ہے، اور نکاح کی صورت میں ہم بستری و جسمانی تعلقات قائم کرنے کو حلال کردیا ہے جب کہ اس کے علاوہ تسکینِ شہوت کے دیگر تمام ذرائع کو حرام قرار دیاہے۔ نیز نکاح چوں کہ تسکینِ شہوت کا حلال ذریعہ ہے اس وجہ سے نکاح کے اعلان کے حکم کے ساتھ   ساتھ  مساجد میں نکاح کی تقریب منعقد کرنے کی ترغیب بھی دی ہے؛ تاکہ اس حلال و پاکیزہ بندھن سے جڑنے والے افراد پر کسی کو تہمت لگانے کا موقع نہ ملے اور ایک پاکیزہ معاشرہ وجود میں آ سکے جو نسلِ انسانی کی بقا کا ذریعہ ہو۔ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: ’’عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَال...

ٹیسٹ ٹیوب ؟

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  الجواب باسمہ تعالی وبفضلہ اولاد کی حصول کے لیے I v f (ٹیٹٹیوب بیبی)کروانا ناجایز  و حرام ہے اس کی تفصیل جو ایک ڈاکٹر  صاحب سے حاصل کی گئی   اور حکم درج ذیل ہے .... اگر عورت کے انڈوں میں کوئی خرابی ہو تو دوسری عورت اور اس پہلی کے شوہر کے انڈوں کو ملا کر تقریباً ہفتہ بھر لیب میں رکھ کر ،پھر اسے پہلی عورت کے رحم میں رکھا جاتا ہے جس کے لیے ستر غلیظ کھولنا پڑتا ہے اور بلا عزر شرعی ایک عورت کا دوسری عورت کے سامنے بھی ستر کھولنا حرام ہے  فتاویٰ مرکز تربیت افتا میں ہے:-ٹیسٹ ٹیوب سے ذریعے مرد کی منی کو عورت کے رحم میں منتقل کرنے کا عام طریقہ یہی ہے کہ دوسرا کوئی مرد یا عورت استعمال کرتی ہے اور اس میں عور کے ستر غلیظ کو کھولنا پڑتا ہے اور اندام نہانی کو دیکھنا اور چھونا پڑتا ہے اور بلا ضرورت شرعیہ کسی عورت کو بھی یہ جایز نہیں کہ کسی  دوسری عورت کی شرمگاہ کو دیکھے یا چھوئے حدیث شریف میں ہے:جو شرم گاہ کی جگہ دیکھے اس پر بھی اللہ کی لعنت اور جو دکھائے اس پر بھی اللہ کی لعنت مسلم شریف میں ہے:- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا...