نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

سود پر سخت عذاب

القرآن - سورۃ نمبر 3 آل عمران آیت نمبر 111 ترجمہ: اور یہ تمہیں خفیف سی تکلیف کے سوا کچھ نقصان نہیں پہنچا سکیں گے اور اگر تم سے لڑیں گے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے پھر ان کو مدد بھی (کہیں سے) نہیں ملے گی القرآن - سورۃ نمبر 3 آل عمران آیت نمبر 131 ترجمہ: اور (دوزخ کی) آگ سے بچو جو کافروں کے لیے تیار کی گئی ہے

تم غیض میں مر جاؤں

القرآن - سورۃ نمبر 3 آل عمران آیت نمبر 119 ترجمہ: دیکھو تم ایسے (صاف دل) لوگ ہو کہ ان لوگوں سے دوستی رکھتے ہو حالانکہ وہ تم سے دوستی نہیں رکھتے اور تم سب کتابوں پر ایمان رکھتے ہو (اور وہ تمہاری کتاب کو نہیں مانتے) اور جب تم سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں ہم ایمان لے آئے اور جب الگ ہوتے ہیں تو تم پر غصے کے سبب انگلیاں کاٹ کاٹ کھاتے ہیں (ان سے) کہہ دو کہ (بدبختو) غصے میں مر جاؤ خدا تمہارے دلوں کی باتوں سے خوب واقف ہے

کفر کو اولاد مال نہیں بچا سکتے

القرآن - سورۃ نمبر 3 آل عمران آیت نمبر 116 ترجمہ: جو لوگ کافر ہیں ان کے مال اور اولاد خدا کے غضب کو ہرگز نہیں ٹال سکیں گے اور یہ لوگ اہلِ دوزخ ہیں کہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے

یہ تمھیں زبان سے تکلیف

القرآن - سورۃ نمبر 3 آل عمران آیت نمبر 111 ترجمہ: اور یہ تمہیں خفیف سی تکلیف کے سوا کچھ نقصان نہیں پہنچا سکیں گے اور اگر تم سے لڑیں گے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے پھر ان کو مدد بھی (کہیں سے) نہیں ملے گی

ناقص چیزیں صدقہ خیرات

القرآن - سورۃ نمبر 3 آل عمران آیت نمبر 92 ترجمہ: (مومنو!) جب تک تم ان چیزوں میں سے جو تمھیں عزیز ہیں (راہِ خدا میں) صرف نہ کرو گے کبھی نیکی حاصل نہ کر سکو گے اور جو چیز تم صرف کرو گے خدا اس کو جانتا ہے

جب تک پیاری چیزیں صدقہ

القرآن - سورۃ نمبر 3 آل عمران آیت نمبر 92 ترجمہ: (مومنو!) جب تک تم ان چیزوں میں سے جو تمھیں عزیز ہیں (راہِ خدا میں) صرف نہ کرو گے کبھی نیکی حاصل نہ کر سکو گے اور جو چیز تم صرف کرو گے خدا اس کو جانتا ہے

دنیا کا سونا فدیہ پھر کفر پر موت

القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء آیت نمبر 18 ترجمہ: اور ایسے لوگوں کی توبہ قبول نہیں ہوتی جو (ساری عمر) برے کام کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی موت آموجود ہو تو اس وقت کہنے لگے کہ اب میں توبہ کرتا ہوں اور نہ ان کی (توبہ قبول ہوتی ہے) جو کفر کی حالت میں مریں۔ ایسے لوگوں کے لئے ہم نے عذاب الیم تیار کر رکھا ہے