نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

حضرت بلال حبشی اور آذان

حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے متعلق مشہور واقعہ کی حقیقت تمام محدثین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ مشہور واقعہ بالکل جھوٹ، من گھڑت اور موضوع ہے، اور اسے نبی کریم ﷺ کی طرف منسوب کرنا درست نہیں۔ چنانچہ فتاویٰ شارح بخاری میں ہے: ’’آپ نے جو واقعہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے بارے میں لکھا ہے، اس کے قریب قریب بعض کتابوں میں درج ہے، لیکن تمام محدثین کا اس پر اتفاق ہے کہ یہ روایت موضوع، من گھڑت اور بالکلیہ جھوٹ ہے۔‘‘ 📚 (فتاویٰ شارح بخاری، جلد 2، صفحہ 38، مکتبہ برکات المدینہ) لہٰذا حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی زبان میں لکنت ہونے اور اسی وجہ سے انہیں اذان سے روکنے، پھر ان کے اذان دینے پر صبح نہ ہونے وغیرہ کا جو واقعہ بعض واعظین اور قوالوں کی مجالس میں بیان کیا جاتا ہے، اس کی کوئی معتبر شرعی بنیاد نہیں ۔ اسی طرح یہ کہنا بھی درست نہیں کہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی زبان میں ایسی لکنت تھی کہ وہ ’’اشہد‘‘ کو درست ادا نہیں کر سکتے تھے۔ اس قسم کی باتیں بغیر تحقیق کے بیان کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے۔ واللہ اعلم بالصواب کتبہ: ابو احمد محمد رضا نوری قادری حنفی دارالافتاء...

حربی سے سود لینے کا حکم روشن تحقیق

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ  سوال کیا فرماتے ہیں مفتیان اعظم مسلہ ذیل میں ہندستان کے کفار سے سود لینا کیسا اور ہندوستان کی بینکوں سے ملنے والا سود کا کیا حکم ہے اور کیا ہندوستان کے کفار حربی ہے ان سوالات کا جواب عنایت فرمائیں سایل محمد علی سانوا باڑمیر راجستھان  وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الجواب وباللہ توفیق  تحقیق یہ ہے کہ ہندوستان کے کفار سے بھی سودی معاملات جایز نہیں اور ہندوستان کی بینکوں سے ملنے والا سود بھی حرام ہے اس رقم کو بغیر نیت ثواب کے  کسی غریب کو دے دیں اب آے اس مسلے پر تفصیلی گفتگو کرتے ہیں  دارالحرب کے سود میں جمہور فقہا کا نظریہ علامہ ابن قدامہ حنمبلی فرماتےہے دارالحرب میں سود اسی طرح حرام ہے جس طرح دارال اسلام میں سود حرام ہے امام احمد امام مالک امام اوزاعی امام ابو یسف امام شافعی اور اسحاق کا بھی یہی مزہب ہے امام ابو حنیفہ نے کہا کہ مسلمان اور حربی کے درمیان دارالحرب میں ربا جاری نہیں ہوگا اور ان سے ایک روایت یہ بھی ہے کہ دو شخص دارالحرب میں مسلمان ہو گئے توان کے درمیان ربا (سود) نہیں ہوگا اور ان کے اموال مباح ہیں علامہ غلام رسول س...

عصمت انبیاء علیہم السلام

عرضِ مصنف بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الحمدللہ رب العالمین، والصلاۃ والسلام علیٰ سید المرسلین، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ، وعلیٰ آلہٖ واصحابہٖ اجمعین۔ یہ مختصر رسالہ ’’عصمتِ انبیاء علیہم السلام‘‘ کے موضوع پر ایک تحقیقی کاوش ہے۔ اس کی ترتیب و تحریر میں بالخصوص تفاسیرِ معتبرہ اور کتبِ حدیث و عقائد سے استفادہ کیا گیا ہے۔ دورانِ تحقیق بعض ایسی روایات، واقعات اور تفسیری عبارات سامنے آئیں جن میں انبیائے کرام علیہم السلام، بالخصوص سرکارِ دو عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی طرف ایسے الفاظ یا امور کی نسبت کی گئی ہے جن کی صحیح تحقیق اور درست مفہوم کا بیان ضروری ہے۔ اسی مقصد کے پیشِ نظر اس رسالے میں بعض تفاسیر میں مذکور واقعات کی تحقیقی وضاحت، عصمتِ انبیاء علیہم السلام کے اصولی دلائل، اور حضور اکرم ﷺ کی طرف لفظ ’’ذنب‘‘ کی نسبت کی علمی و تحقیقی حیثیت کو واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے، تاکہ اہلِ حق کے عقیدۂ عصمتِ انبیاء علیہم السلام کی صحیح ترجمانی ہو اور ان عبارات کے متعلق پیدا ہونے والے شبہات کا ازالہ کیا جا سکے۔ اس سلسلے میں علامہ غلام رسول سعیدی رحمۃ اللہ علیہ کی تفسیر ’’تبیان القرآن‘‘، شرح صحیح مسلم، حضرت قاضی عی...