نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

امام کی تنخواہ

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ علماء کرام اور مفتیان عظام کی بارگاہ میں میرا سوال یہ ہے۔۔۔۔۔ حالات حاضرہ کو رکھ کر۔۔ مسجد کے امام صاحب کی تنخواہ شرعی طور پر کتنی ہونی چاہئے۔۔۔ بعض جگہ مسجد کے نام پر زمین ہوتی  مسجد کے نام پر دکان چل رہی ہوتی ہے۔۔۔ بعض جگہ مسجد اور مدرسہ کے لئے با قاعدہ چندہ کیا جاتا ہے۔۔۔ اور پھر ایسی امام صاحب کی ۱۰۰۰۰ سے کم ہوتی ہے۔۔۔۔ اور رمضان میں بڑھی جماعت ہونے کے با وجود  رمضان میں بعض جگہ دس یا پندرہ ہزار دیتے ہیں۔۔۔ اس کی جگہ محرم میں بارہ ربیع الاول میں باہر سے تقریر کے لئے بلا کر بیس ہزار اور پچیس ہزار تک دے دیتے ہیں۔۔۔۔۔ اس پر امام صاحب اگر بات کریں تو امام پر الزام لگایا جاتا ہے آپ دین کی خدمت نہیں کرتے ہو۔۔۔۔۔ اور کچھ لوگ امام کو بلا وجہ شرعی پریشان کرتے ہیں۔۔ اور کچھ عوام میں جان نے والے ہوتے ہیں وہ لوگ امام کے خلاف لوگوں کو اکساتے ہیں اور یہ کہتے نظر آتے ہیں ابھی امام بہت ہے تو وہ کسی کورس کرنے والے امام کو کھڑا کر دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔ گجراتی میں جواب دیکر رہنمائی فرمائیں حضرت۔۔۔۔۔۔ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ  الجواب وباللہ توفیق معاشرے میں مسا...

امام کی تنخواہ کتنی؟

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ علماء کرام اور مفتیان عظام کی بارگاہ میں میرا سوال یہ ہے۔۔۔۔۔ حالات حاضرہ کو رکھ کر۔۔ مسجد کے امام صاحب کی تنخواہ شرعی طور پر کتنی ہونی چاہئے۔۔۔ بعض جگہ مسجد کے نام پر زمین ہوتی  مسجد کے نام پر دکان چل رہی ہوتی ہے۔۔۔ بعض جگہ مسجد اور مدرسہ کے لئے با قاعدہ چندہ کیا جاتا ہے۔۔۔ اور پھر ایسی امام صاحب کی ۱۰۰۰۰ سے کم ہوتی ہے۔۔۔۔ اور رمضان میں بڑھی جماعت ہونے کے با وجود  رمضان میں بعض جگہ دس یا پندرہ ہزار دیتے ہیں۔۔۔ اس کی جگہ محرم میں بارہ ربیع الاول میں باہر سے تقریر کے لئے بلا کر بیس ہزار اور پچیس ہزار تک دے دیتے ہیں۔۔۔۔۔ اس پر امام صاحب اگر بات کریں تو امام پر الزام لگایا جاتا ہے آپ دین کی خدمت نہیں کرتے ہو۔۔۔۔۔ اور کچھ لوگ امام کو بلا وجہ شرعی پریشان کرتے ہیں۔۔ اور کچھ عوام میں جان نے والے ہوتے ہیں وہ لوگ امام کے خلاف لوگوں کو اکساتے ہیں اور یہ کہتے نظر آتے ہیں ابھی امام بہت ہے تو وہ کسی کورس کرنے والے امام کو کھڑا کر دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔ گجراتی میں جواب دیکر رہنمائی فرمائیں حضرت۔۔۔۔۔۔ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ  الجواب وباللہ توفیق معاشرے میں مسا...

دریائی جانور کی خرید فتوی 613

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسلئہ میں کی مچھلی کے اعلاوہ پانی کے تمام جانور مسلن کچھوا کیکڑا مینڈک وغیرہ کی تجارت کرنا ناجائز ہیں لیکن اس تجارت میں جو منافا حاصل ہو جائے اس پر کیا حکم ہیں' علمائے کرام جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں سائل محمد اظہر الدین عظیمی بہار کھگڑیا پھولتوڑا وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ الجواب ناجائز ہے  بہار شریعت میں ہے : ” مچھلی کے سوا پانی کے تمام جانور مینڈک، کیکڑا وغیرہ کی بیع ناجائز ہے ” اھ ملخصا (بہار شریعت : ج: 2، ح: 11، ص: 810، بیع کے متفرق مسائل ) والله تعالٰی اعلم ورسولہ  کتبہ ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی  دارالافتا۶ فیضان مدینہ آن لائن  تاریخ 8 ستمبر 2022 .

تین جمعہ ترک

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  تمام علماء کرام و مفتیان کرام کی بارگاہ میں سوال عرض ہے کہ حضور 1️⃣ اگر کوئی شخص ایسا ہو جس کی ٹانگ پہلے ٹوٹی ہوئی ہو لیکن اب درست ہو اسے کسی دعوت وغیرہ میں جانا پڑے چلا جاتا ہے کام کے حوالے سے جانا پڑے تو چلا جاتا ہے حتیٰ کہ کسی صورت بھی کہیں جانا ہو چلاجائےچاہے ضروری ہو نہ ہو پھر بھی چلا جاتا ہے لیکن جب نماز جمعہ کے لئے کہا جائے تو کہتا ہے  کہ جا نہیں سگتا اور کوئی لے نہیں جاتا جبکہ کہیں بھی جانا ہو سب کو بلوا کے کہتا ہے کہ لے جائیں اور نماز جمعہ کی باری آئے تب ایسے بے جا باتیں یاد آ جاتی ہیں  2️⃣اور دوسرا شخص جو بلکل ٹھیک ہو ان کی طرح ہی یعنی جہاں جانا چاہیں جا سکتے ہیں جب آنا چاہیں آ سکتے ہیں تو ایسے شخص یہ جو پہلے والا ہے اور جو دوسرے والا ہے اگر نماز جمعہ یا نماز وغیرہ نہیں پڑھتے خصوصا نماز جمعہ تو ان پر حکم شرع کیا ہوگا  اور ظاہر سی بات ہے جہاں جانا ہو تو چلے جاتے ہیں لیکن نماز جمعہ کو اور نماز کو شاید یہ اتنی اہمیت ہی نہیں دیتے اس لئے پڑھنے کا بلکل نام ہی نہیں لیتے تو پھر ان پر کیاحکم شرح ہوگا اور اگر یہ مر جاتے ہیں تو ان کا ...

जकात किसे देनी चाहिए?

​माहे रमजान मुबारक कि आमद करीब है और  इस माह मे हर नेकी का सवाब डबल हो जाता है मुसलमान  इसी माह मे अपने माल कि जकात निकालते है जकात  इस्लाम का एक रुकन भी है कामयाब वही लोग होते है जो अपने माल की जकात  अदा करते है अल्लाह पाक फरमाता! और वोह जो जकात देने का काम करने वाले है  (कूर्आन पाक )  इस  आयत मे कामयाबी पाने वाले अहल  इमान कि निशानी यह बताइ है के वोह जकात निकालने वाले है!   जकात के फजाइल  हदिस मे है जिस ने अपने माल की जकात  अदा कर दि तो बेशक  उस के माल का खतरा टल गया  और फरमाया के जकात दे कर  अपने मालो को मजबूत किलो मे कर लो और फरमाया के अपने माल की जकात निकाल के वोह पाक करने वाली है तुझे पाक कर देगी बुखारी शररिफ मे है अल्लाह पाक ने माल दिया और वोह  उस कि जकात न निकाले तो कयामत के दिन माल गंजे सांप कि सूरत मे कर दिया जाएगा वोह सांप  उस के गले मे तोक  (हार ) बना कर डाला जाएगा फिर  उसे अजाब होगा (सही बुखारी ) जकात निकलने से माल कम नही होता बल्कि  और बढता रहता है अल्लाह पाक फरमाता है!...

مکان میں کیلے دفن

​السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسلہ میں کے جو لوگ نیا مکان بناتے وقت مکان کی نیو (پایو) میں کیلیں لاکر ڈالتے ہیں جن پر کُچھ آیات اور پاک کلمات لیکھے ھوتے ہیں اس کی شرعی حیثیت کیا ہے جواب عنایت فرمائیں سائل محمد صدام حسین صدّیقی بارمير وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ   *الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق*  جائز ہے جسے کہ قبر میں عہد نامہ رکھتے ہیں مکان کی بنیاد میں کیلے رکھنے کا یہ اعتقاد رکھتے ہیں کہ اس سے گھر میں بلا نہیں آئے گی لیکن ان مسلمانوں کو یہ تو معلوم ہے کیلے جس پر ایت لکھی ہے اس کی وجہ سے گھر میں امان رہے گا مگر افسوس یہ نہیں معلوم کہ اللہ و رسول  (وعزوجل صلی اللہ علیہ وسلم ) نے یہ حکم نہیں دیا بلکہ حکم یہ دیا ہے کہ قرآن کی تلاوت کی جائے گھروں میں نفل نمازیں پڑھی جائے اس سے حقیقی معنوں میں فائدہ ہوگا نہ کہ کیلے لگانے سے ہاں کیلے لگانے سے دو آدمیوں کا فائدہ ضرور ہوتا ہے ایک دکاندار کا دوسرا عامل صاحب کا  واللہ اعلم و رسولہ   کتبہ ابو احمد ایم جے اکبر...

مفقود ‏الخبر ‏

السلامُ علیکم ورحمۃ اللّه وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان شرع متین  اس مسئلہ میں کہ اگر کسی عورت کا شوہر گم ھو جائے تو عورت دوسرا نکاح کرنے کیلے کتنامدت انتظار کرے گی ؟؟  عبد المصطفیٰ پنجاب پاکستان وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ  الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفی جس گمشدہ مرد کی موت و زندگی کا حال معلوم نہ ہو وہ مفقود الخبر ہے : مفقود کی بیوی کے لئے مذہب حنفی میں حکم یہ ہے کہ وہ اپنے شوہر کی عمر 90 سال ہونے تک انتظار کرے  (یعنی فرض کریں کہ اب اگر شوہر موجود ہوتا تو اس کی عمر 90 سال ہوتی ) اور امام ابن ہمام رضی اللہ عنہ کا مختار یہ ہے کہ شوہر کی عمر 70 سال ہونے تک انتظار کرے! مگر وقت ضرورت مفقود کی بیوی کو حضرت امام مالک رحمت اللہ علیہ کے مذہب پر عمل کی رخصتی ہے ان کے مذہب کے مطابق مفقود کی عورت ضلع کے سب سے بڑے سنی صحیح العقیدہ عالم  (مفتی ) کے حضور فسخ نکاح کا دعوٰی کرے وہ عالم  (مفتی )  اس کا دعوٰی سن کر چار سال کی مدت مقرر کرے!  اگر مفقود کی عورت نے کسی عالم  (مفتی...