نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

اکتوبر 14, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

بدمذہب ‏کا ‏وقف

السّلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ دیو بندی لوگ اگر ایصال ثواب کے لئے قرآن مجید دیں تو لینا جائز ہے یا نہیں؟ اگر لیں تو کس نیت سے لینا جائز ہے؟ تفصیلاً جواب عنایت فرمائیں؟ محمد عثمان سیڑوا باڑمیر راجستھان ____*وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ*____________ *الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق* دیوبندی عقائد کفریات کی بناء پر مرتد ہے اور مرتد کا وقف صحیح نہیں  *بہار شریعت باب وقف صفحہ 528*  اگرچہ ہر دیوبندی مرتد نہیں ہوتا مگر گمراہ ضرور ہوتا ہے لہٰذا اس سے قرآن پاک نہ لیا جائے ورنہ کہی خرابیاں ہو سکتی ہے وہ اگر کچھ دیگا تو وہ آپ کی مسجد میں بھی آئے گا اور آپ کے پاس اٹھنا بیٹھنا بھی ہوگا اور گمراہ لوگوں سے دور رہنے کا حکم ہے *واللہ اعلم و رسولہ* دارالافتاء فیضان مدینہ *فقیر ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی* تاریخ 8 ستمبر 2020 بروز منگ ل

مسافر ‏کیا ‏سنتیں ‏؟

السلام‌علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام‌ و مفتیان عظام اس مسءلہ کے بارے میں کہ کیا مسافر سنت موءکدہ اور واجب نماز پڑھیگا یا نہیں مع حوالہ کے جواب عنایت فرماءیں ساءل= مولانا نصیر الدین صدیقی باڑمیر راجستھا الھند ========  *وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ* ======= *الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق*  مسافر سنت اور وتر پوری پڑھے گا حضرت بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے حضر اور سفر دونوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ساتھ نماز پڑھی ہیں میں نے آپ کے ساتھ حضر میں ظہر کی 4 رکعتیں پڑھیں اور اس کے بعد دو رکعت، (سنت ) اور سفر میں آپ کے ساتھ ظہر کی دو رکعتیں پڑھیں اور اس کے بعد دو رکعت  (سنت ) اور عصر کی دو رکعتیں اور اس کے بعد کوئی  (نماز ) نہیں پڑھیں اور مغرب کی سفر اور حضر دونوں میں 3 رکعتیں پڑھیں نہ حضر میں کوئی کمی نہ سفر میں یہ دن کے وتر ہے اور اس کے بعد دو رکعتیں پڑھیں *جامع ترمذی رقم الحدیث 552*  وتر اور سنتوں میں قصر نہیں بلکہ پوری پڑھی جائے گی، البتہ بہار شر...

درگاہ ‏کا ‏چندہ ‏مدرسہ ‏میں ‏لگانا؟

السلام علیکم کیا فرماتے ہے علماے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ  میں ایک گاؤں میں درگاہ ہے اسکا تعمیری  کام کروانا کمیٹی کے  لوگوں نے  مل کر ایک ترکیب بنائی  درگاہ کے نام کی بک  چھپوائی  پھر چندہ کرے کے   پیسہ جمع کر کے  درگاہ کا  کام مکمل کرے اسکے بعد بچی ہوئی  رقم کو مدرسے کی تعمیری  کام میں  لگائے  تو کیا درگاہ کی بچی ہوئی  رقم لگ سکتی ہے قرآن وحدیث کی روشنی جواب عنایت فرماے از قلم میرمحمد اکبری مقام پوسٹ چھاجالا تحصیل بھنمال ضلع جالور راجستھان وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق صورت مسوئلہ میں حکم یہ ہے کہ درگاہ کا کام مکمل ہو گیا اور روپیہ بچ جاتا ہے تو چندہ دینے والوں کو واپس دینا ہوگا جیسا امام احمد رضا خان بریلوی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں چندہ کا جو روپیہ کام ختم ہو کر بچے لازم ہے چندہ دینے والوں کو حصہ رسید واپس دیا جائے یا وہ جس کام کے لیے اب  اجازت دیں اس میں صرف ہو  (بغیر ) ان کی اجازت کے صر...