نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

جنوری 30, 2025 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

جو مصیبت اتی ہے

القرآن - سورۃ نمبر 57 الحديد آیت نمبر 22 ترجمہ: (بندو ! ) اپنے پروردگار کی بخشش کی طرف اور جنت کی طرف جس کا عرض آسمان اور زمین کے عرض کا سا ہے (اور) جو ان لوگوں کے لئے تیار کی گئی ہے جو خدا پر اور اس کے پیغمبروں پر ایمان لائے ہیں لپکو یہ خدا کا فضل ہے جسے چاہے عطا فرمائے اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے