نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

اکتوبر 9, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

عید ‏میلاد ‏النبی ‏منانا ‏کہا ‏سے ‏ثابت

 الحمدللہ رب العالمین ☆ والصلوتہ والسلام علی سید المرسلین ☆ اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم ⊙بسم اللہ الرحمن الرحیم ⊙ عید میلاد النبی پر اعتراض کے جواب میں یہ مختصر رسالہ پیش کیا جاتا ہے اعتراض؟ ؟؟؟؟؟ اگر صحابۂ کرام علیہمُ الرِّضوان سے میلاد شریف کی محافل منعقد کر کے یومِ ولادت منانا ثابت نہیں تو کیا ایسا کرنا ناجائز ہوگا؟ سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ جشنِ ولادت نہ تو حضور صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے منائی نہ ہی خلفائے راشدین میں کسی نے منائی لہٰذا یہ بدعت ہے اور حدیث میں ہے کہ ہر بدعت گمراہی ہے جس کا انجام جہنّم ہے۔ برائے کرم اس کا تسلّی بخش جواب عنایت فرمائیں ؟   سائل     محمد اکرم شیخ  الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق دارالافتاء اہلسنت کا فتوی 👇 جواب:  کسی کام کے ناجائز ہونے کا دارومدار اس بات پر نہیں کہ یہ کام حضورِ اکرم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم  یا صحابہ ٔکرامعلیہمُ الرِّضوان نے نہیں کیا ب...