نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

مارچ 2, 2025 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

,عمانت قرض میں ٹالم ٹول

القرآن - سورۃ نمبر 3 آل عمران آیت نمبر 75 ترجمہ: اور اہلِ کتاب میں سے کوئی تو ایسا ہے کہ اگر تم اس کے پاس (روپوں کا) ڈھیر امانت رکھ دو تو تم کو (فوراً) واپس دے دے اور کوئی اس طرح کا ہے کہ اگر اس کے پاس ایک دینار بھی امانت رکھو تو جب تک اس کے سر پر ہر وقت کھڑے نہ رہو تمہیں دے ہی نہیں یہ اس لیے کہ وہ کہتے ہیں کہ امیوں کے بارے میں ہم سے مواخذہ نہیں ہوگا یہ خدا پر محض جھوٹ بولتے ہیں اور (اس بات کو) جانتے بھی ہیں