نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

نومبر 20, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

جس ادارہ میں امیر و غرب کا فرق ہو اس میں چندہ

 ۔۔اکبری۔۔ جس ادارے میں امیر و غریب کا فرق ہو اس کا حکم ؟ -  نومبر 30, 2021 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  علماء کرام کی بارگاہ میں سوال ہے کہ جو بڑے بڑے دارالعلوم چلتے ہیں ان کے صدر کا یہ رویہ درست ہے کہ جب کسی امیر کے بچے کا داخلہ کرانا ہوتا ہے تو فوراً ہو جاتا ہے تب انھیں کوئی اصول کی خلاف ورزی یاد نہیں آتی مگر جب کسی غریب کے بچے کا داخلہ کرانا ہوتا ہے تو کہہ دیتے ہیں کہ ابھی جگہ خالی نہیں ہے لیکن جب کسی امیر شخص سے فون کروایا جائے تو یہ ہی صدر صاحب بلا کچھ بولے فوراً کہہ دیتے ہیں کہ بھیج دوں بچے کو داخلہ ہو جائے گا ہم علماء کرام سے یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اسلام میں امیر اور غریب میں امتیاز کب سے ہے کیا امیر چندہ دیتا ہے تو غریب بھی تو دیتا ہے ایسے ادارے کے بارے میں حکم شرع بیان فرما کر ہماری رہنمائی فرمائیں کہ ان اداروں کو چندہ دینا کیسا؟  سائل رضوان بھائی پالی راجستھان وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ  الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق  صورت مسئولہ میں سوال میں ذکر جو باتیں ہیں وہ درست ہے تو صدر کا یہ...

💦عورتوں کا نوکری کرنا ؟💥

عورتوں کا نوکری کرنا؟ - نومبر 18, 2021 ……..عورت کا نوکری کرنا؟ ……. کیا عورت شوہر کے کمانے کے باوجود نوکری کر سکتی ہے کسی کمپنی میں؟ عارف عطاری سریندر نگر  الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق عورت کے لیے ملازمت پانچ شرائط کے ساتھ کرنی جائز ہے ان شرطوں میں سے ایک بھی مفقود ہو تو ملازمت  (نوکری کرنا ) حرام ہے 1 کپڑے بارک نہ ہوں جن سے سر کے بال یا کلائی وغیرہ ستر کا کوئی حصہ چمکے 2 کپڑے تنگ و چست نہ ہوں جو بدن کی ہیبت ظاہر کریں 3 بالوں یا گلے یا پیٹ یا کلائی یا پنڈلی کا کوئی حصہ ظاہر نہ ہوتا ہو 4 کبھی نامحرم کے ساتھ کسی مختصر وقت کے لیے بھی تنہائی نہ ہوتی ہو 5 اس کے وہاں رہنے یا باہر آنے جانے میں کوئی فتنہ نہ ہو ( فتاوی تربیت افتاء جلد دوم بحوالہ فتاوی رضویہ جلد 9 صفحہ 252  )  اس دور میں شرط اول تو مفقود ہی نظر آتی ہے!  عورت کو بے پردہ باہر نکلنا اجنبی مردوں کے ساتھ خلط ملط، سر کے بال کھلے رکھنا، ایسا لباس پہننا جس سے بدن کا ابھار ظاہر ہو غیروں کے ساتھ خلوت و تنہائی حرام و گناہ ہے اللہ تَعَالٰی فرماتا ہے! وَ قَرْنَ فِیْ...