القرآن - سورۃ نمبر 5 المائدة
آیت نمبر 77
ترجمہ:
کہو کہ اے اہل کتاب ! اپنے دین (کی بات) میں ناحق مبالغہ نہ کرو اور ایسے لوگوں کی خواہشوں کے پیچھے نہ چلو جو (خود بھی) پہلے گمراہ ہوئے اور اور بھی اکثروں کو گمراہ کر گئے اور سیدھے راستے سے بھٹک گئے۔ ؏
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
Gulzaretaibah284@gmail.com