علمائے کرام کی بارگاه ميں گزارش ہے کہ اس سوال کا جواب عنایت فرمایے
👇🏻
جو مرد صحبت کے قابل نہ ہو۔۔ وہ عورت کو طلاق دے تو اس کی عدت ہو گی خلوت صحیحہ بھی ہوئی ہے دخول نہیں ہوا کیونکہ وہ تو دخول کے قابل نہیں تھا اس کے علاوہ بقیہ بوس و کنار بھی ہوا ہے ۔۔۔؟؟؟
عبد المصطفی قادری
*الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق*
صورت مسوئلہ میں عدت واجب ہے جیسا مفتی امجد علی رحمۃاللہ علیہ فرماتے ہیں نکاح زائل ہونے کے بعد اس وقت عدت ہے کہ شوہر کا انتقال ہوا ہو یا *خلوت صحیحہ ہوئی ہو* *بہار شریعت حصہ ہشتم*
*📕فتاوٰی برکاتہ صفحہ 165* *فتاوی عالمگیری جلد دوم صفحہ 534* خلاصہ کلام دخول ہوا یا نہیں مگر خلوت صحیحہ ہوئی ہے اس لیے عدت تین حیض کی اس پر لازم
*واللہ اعلم و رسولہ*
*دارالافتاء فیضان مدینہ*
*فقیر ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی* ✍🏻
*تاریخ 20 اکتوبر 2020 بروز منگل*
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
Gulzaretaibah284@gmail.com