نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

اگست 24, 2026 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

حضرت بلال حبشی اور آذان

حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے متعلق مشہور واقعہ کی حقیقت تمام محدثین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ مشہور واقعہ بالکل جھوٹ، من گھڑت اور موضوع ہے، اور اسے نبی کریم ﷺ کی طرف منسوب کرنا درست نہیں۔ چنانچہ فتاویٰ شارح بخاری میں ہے: ’’آپ نے جو واقعہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے بارے میں لکھا ہے، اس کے قریب قریب بعض کتابوں میں درج ہے، لیکن تمام محدثین کا اس پر اتفاق ہے کہ یہ روایت موضوع، من گھڑت اور بالکلیہ جھوٹ ہے۔‘‘ 📚 (فتاویٰ شارح بخاری، جلد 2، صفحہ 38، مکتبہ برکات المدینہ) لہٰذا حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی زبان میں لکنت ہونے اور اسی وجہ سے انہیں اذان سے روکنے، پھر ان کے اذان دینے پر صبح نہ ہونے وغیرہ کا جو واقعہ بعض واعظین اور قوالوں کی مجالس میں بیان کیا جاتا ہے، اس کی کوئی معتبر شرعی بنیاد نہیں ۔ اسی طرح یہ کہنا بھی درست نہیں کہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی زبان میں ایسی لکنت تھی کہ وہ ’’اشہد‘‘ کو درست ادا نہیں کر سکتے تھے۔ اس قسم کی باتیں بغیر تحقیق کے بیان کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے۔ واللہ اعلم بالصواب کتبہ: ابو احمد محمد رضا نوری قادری حنفی دارالافتاء...