السّلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
دیو بندی لوگ اگر ایصال ثواب کے لئے قرآن مجید دیں تو لینا جائز ہے یا نہیں؟
اگر لیں تو کس نیت سے لینا جائز ہے؟
تفصیلاً جواب عنایت فرمائیں؟
محمد عثمان سیڑوا باڑمیر راجستھان
____*وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ*____________
*الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق*
دیوبندی عقائد کفریات کی بناء پر مرتد ہے اور مرتد کا وقف صحیح نہیں *بہار شریعت باب وقف صفحہ 528* اگرچہ ہر دیوبندی مرتد نہیں ہوتا مگر گمراہ ضرور ہوتا ہے لہٰذا اس سے قرآن پاک نہ لیا جائے ورنہ کہی خرابیاں ہو سکتی ہے وہ اگر کچھ دیگا تو وہ آپ کی مسجد میں بھی آئے گا اور آپ کے پاس اٹھنا بیٹھنا بھی ہوگا اور گمراہ لوگوں سے دور رہنے کا حکم ہے *واللہ اعلم و رسولہ*
دارالافتاء فیضان مدینہ
*فقیر ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی*
تاریخ 8 ستمبر 2020 بروز منگل
حربی سے سود لینے کا حکم ؟ دارالافتاء گلزارِ طیبہ کی یہ علمی تحقیق نہایت دقیق، جامع اور بصیرت افروز ہے۔ اس میں جہاں امام ابو حنیفہؒ کے قول کا صحیح مفہوم واضح کیا گیا ہے، وہیں اس کے غلط استعمالات اور اس کے دینی، سماجی و بین الاقوامی مضمرات پر بھی مدلل کلام کیا گیا ہے۔ علمی و ادبی تاثرات: 1. محققانہ اسلوب: تحقیق کی بنیاد قرآنی آیات، صحیح احادیث اور فقہاء کی معتبر تشریحات پر رکھی گئی ہے۔ علامہ ابن قدامہ، علامہ سعیدی، امام ابن ہمام، امام شافعی، سرخسی وغیرہ جیسے جلیل القدر علماء کے اقوال سے مزین یہ رسالہ اسلوبِ تحقیق کا عمدہ نمونہ ہے۔ 2. فقہی توازن و اعتدال: تحقیق میں نہ صرف مختلف اقوال کا ذکر کیا گیا بلکہ ان کا تجزیہ بھی علمی انداز میں کیا گیا ہے، جو قاری کو یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ امام ابو حنیفہؒ کا اصل مدعا کیا تھا، اور بعد کے علماء نے ان کے قول کو کس حد تک محدود کیا ہے۔ 3. دورِ حاضر کے تقاضے: یہ تحقیق صرف نصوص کی بحث نہیں، بلکہ موجودہ حالات کے تناظر میں ایک عملی رہنمائی بھی ہے۔ خاص طور پر سوشل میڈیا کے دور میں فتاویٰ کے غلط استعمال، اسلام کے بارے میں پھیلنے والی بدگمانیوں اور ہندوست...
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
Gulzaretaibah284@gmail.com