اہل سنت و الجماعت کی تعریف کیا ہے؟
الجواب باسمہ تعالی وبفضلہ
سنی کی جامع تعریف بیان کرتے ہوئے
فتاویٰ مرکز تربیت افتاء جلد ٢ صفحہ:١٣٦ پر فرمایا گیا ہے کہ
رسول اللہ ﷺ صحابہ کرام ،تابعین عظام ،و ائمہ مجتہدین کے طریقہ پر چلنے والوں کو سنی کہتے ہیں
بلفظ دیگر اہل سنت وہ ہے جو ما انا علیہ و اصحابی کا مصداق ،خلفاۓ راشدین رضی اللہ عنہم کی افضلیت کا حسب ترتیب خلافت معتقد ہو
صحابہ کرام کا ذکر بھلائی سے کرتا ہو،ان میں سے کسی کی بارگاہ کا بے ادب نہ ہو
ائمہ اربعہ میں سے کسی ایک کا مقلد ہو
بارگاہ الٰہی کے بے ادبوں اور بارگاہ رسالت کے گستاخوں جیسے وہابی ،دیوبندی ،تبلیغی قادیانی ،چکڑالوی ،نیچری رافضی مودودی وغیرہم کو گستاخ اور کافر و مرتد جانے اور انکے ساتھ اتحاد و وداد کو ناجائز جانتا ہو
فتاویٰ مرکز تربیت افتاء جلد ٢ صفحہ:١٣٦)
بروز اتوار ١٧ دسمبر ٢٠٢٣
مفتی ادارہ - *ایم جے اکبری قادری حنفی*
دارالافتاء فیضان مدینہ -گجرات ہند

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
Gulzaretaibah284@gmail.com