القرآن - سورۃ نمبر 39 الزمر
آیت نمبر 65
ترجمہ:
اور (اے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تمہاری طرف اور ان (پیغمبروں) کی طرف جو تم سے پہلے ہوچکے ہیں یہی وحی بھیجی گئی ہے کہ اگر تم نے شرک کیا تو تمہارے عمل برباد ہوجائیں گے اور تم زیاں کاروں میں ہوجاؤ گے
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
Gulzaretaibah284@gmail.com