القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 121
ترجمہ:
اور جس چیز پر خدا کا نام نہ لیا جائے اسے مت کھاؤ کہ اس کا کھانا گناہ ہے۔ اور شیطان (لوگ) اپنے رفیقوں کے دلوں میں یہ بات ڈالتے ہیں کہ تم سے جھگڑا کریں۔ اور اگر تم لوگ ان کے کے کہے پر چلے تو بیشک تم بھی مشرک ہوئے۔ ؏
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
Gulzaretaibah284@gmail.com