القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 257
ترجمہ:
جو لوگ ایمان لائے ہیں ان کا دوست خدا ہے کہ اُن کو اندھیرے سے نکال کر روشنی میں لے جاتا ہے اور جو کافر ہیں ان کے دوست شیطان ہیں کہ ان کو روشنی سے نکال کر اندھیرے میں لے جاتے ہیں یہی لوگ اہل دوزخ ہیں کہ اس میں ہمیشہ رہیں گے ؏
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
Gulzaretaibah284@gmail.com