القرآن - سورۃ نمبر 16 النحل
آیت نمبر 96
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
مَا عِنۡدَكُمۡ يَنۡفَدُ وَمَا عِنۡدَ اللّٰهِ بَاقٍؕ وَلَـنَجۡزِيَنَّ الَّذِيۡنَ صَبَرُوۡۤا اَجۡرَهُمۡ بِاَحۡسَنِ مَا كَانُوۡا يَعۡمَلُوۡنَ ۞
ترجمہ:
تمہارے پاس جو کچھ ہے ختم ہوجائے گا اور جو اللہ کے پاس ہے وہ باقی رہنے والا ہے، ا ورجن لوگوں نے صبر کیا ہم انہیں ضرور ان کے اچھے کاموں کے عوض دے دیں گے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
Gulzaretaibah284@gmail.com