نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

گمراہ کرنے والے قرآن

القرآن - سورۃ نمبر 5 المائدة آیت نمبر 77 ترجمہ: کہو کہ اے اہل کتاب ! اپنے دین (کی بات) میں ناحق مبالغہ نہ کرو  اور ایسے لوگوں کی خواہشوں کے پیچھے نہ چلو جو (خود بھی) پہلے گمراہ ہوئے اور اور بھی اکثروں کو گمراہ کر گئے اور سیدھے راستے سے بھٹک گئے۔  ؏

ہدایت اؤر گمراہ

القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس آیت نمبر 108 ترجمہ: کہہ دو کہ لوگو ! تمہارے پروردگار کے ہاں سے تمہارے پاس حق آچکا ہے۔ تو جو کوئی ہدایت حاصل کرتا ہے تو ہدایت سے اپنے ہی حق میں بھلا کرتا ہے اور جو گمراہی اختیار کرتا ہے تو گمراہی سے اپنا ہی نقصان کرتا ہے اور میں تمہارا وکیل نہیں ہوں۔

کفر پر مرنے والوں کی نماز جنازہ ؟

کیا فرماتے ہے مفیان کرام مسئلہ زیل میں زید مشرکین کے بت کی منت مانگتا ہے اور بت خانہ میں بت کے نام کا نارئل چھڑاتا ہے اور وہاں ہاتھ جوڑتا ہے ماتھے پے تلک بھی لگاتا ہے  اور یہ عقیدہ رکھتا ہے کہ میرا کام یہ بت کردےگا زید پر حکم شرع کیا ہے اور بکر مشرکین کا بھگت ہے وہ لوگوں کا علاج کرتا ہے بت پر نارئل چڑھانے کا کہتا ہے بکر پر حکم۔ شرع کیا ہے اور عمرمسجد کا امام ہے وہ اگر زید یا بکر کے مرنے پر جنازہ پڑھیں اور یہ جانتے ہوئے کہ ان لوگوں نے توبہ نہیں کیا ہے تو عمر پر حکم شرع کیا ہے  جواب عنائت فرمائے سائل عبدللہ خان کوڑا گجرات  الجواب وباللہ توفیق صورت مسئولہ سے ظاہر ہوتا ہے زید و بکر دونوں کفر و شرک کر رہیں ہے اور شرک بہت بڑا گناہ ہے (اللہ تعالی فرماتا ہے خدا کے ساتھ شرک کرتے ہیں جس کی اس نے کوہی بھی دلیل نازل نہیں کی اوران کا ٹکھانہ دوذخ ہے وہ ظالموں کا بہت برا ٹھکانہ ہے ) (قرآن سورہ آل عمران آیت ۱۵۱) اور اللہ تعالی فرماتا ہے جو شخص خدا کے ساتھ شرک کرے گا خدا اس پر جنت حرام کر دےگا اور اس کا ٹھکانہ دوزخ ہے اور ظالموں کا کوئی مددگار نہیں (قرآن سورہ المائدہ آیت 72) اور اللہ تعال...

منت کے روزے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  مفتی صاحب کی بارگاہ میں سوال عرض ہے کہ اگر کسی شخص نے چھٹی کا روزہ مانا تھا لیکن غلطی سے پانچویں چاند کو رکھ ‌دیا تو کیا روزہ ہو جائے گا ؟ ساءل رفیق شاہ گجرات وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  صورت مسئولہ میں اگرچہ پانچویں چاند کو روزہ رکھا ہے لیکن منت پہر بھی پوری ہوگئی کوئی چھٹھی کو روزہ رکھنے کی حاجت نہیں  جیساکہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: یہ منّت مانی کہ جمعہ کے دن اتنے روپے فلاں  فقیر کو خیرات دوں  گا اور جمعرات ہی کو خیرات کردیے یا اوس کے سوا کسی دوسرے فقیر کو دیدیے منّت پوری ہوگئی یعنی خاص اوسی فقیر کو دینا ضرور نہیں  نہ جمعہ کے دن دینا ضرور بہار شریعت جلد -٢  منت کا بیان) لہٰذا اب چھٹھی کا روزہ رکھنا ضروری نہیں  واللہ تعالیٰ اعلم ورسولہ  مفتی ادارہ ایم جے اکبری قادری حنفی  دارالافتاء گلزار طیبہ مالون گجرات

مخلوط تعلیم گاہ؟

سوال 1: بالغ لڑکیاں اس طرح مخلوت  تعلیمگاہو میں تعلیم حاصل کرنا کیسہ؟  سوال 2: کیا راجکوٹ شہر میں کروڑوں روپے کی امدادی  رقم سے ان کے لیے ہاسٹل بنانا جائز ہے؟  سوال نمبر 3: کیا مذکورہ صورت حال عمومےبلویٰ کے زمرے میں آتی ہے؟  سوال 4 بعض لوگ کہتے ہیں کہ کچھ دنیوی علم فرض کفایہ کے زمرے میں آتے ہیں تو پھر وہ کون سا علم ہے جو فرض کفایہ کے زمرے میں آتا ہے؟  اور اس فرضکفایہ علم کو حاصل کرنے کے لیے کیا بالغ لڑکیوں کو مخلوت تعلیم گاہ بھیج کر بھی وہ علم حاصل کرنے کی اجازت ہوگی؟  سوال نمبر 5: بعض لوگ کہتے ہیں کہ مذکورہ حالات میں ہاسٹل بنانا جائز نہیں ہے اور ایسا کرنے والے اور چندہ دینے والے جرم کے مرتکب ہیں تو ایسا کہنے والو کہ لیۓ  کیا حکم ہے؟ الجواب وباللہ  توفیق  صورت موسئولہ میں۔ آپ کے سوالات کے جوابات یہ ہے نمر ۱  بالغ لڑکیوں کا مخلوط تعلیمگاہ میں تعلیم حاصل کرنا ناجائز و حرام ہے  اللہ تعالی فرماتا ہے وَ قَرْنَ فِیْ بُیُوْتِكُنَّ وَ لَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِیَّةِ الْاُوْلٰى  اور اپنے گھروں میں ٹھہری رہو اور بے پردہ نہ...