نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

نومبر 23, 2026 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

کھیل تماشا دیکھنے کا حکم

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کوئی بھی گیم بالخصوص کرکٹ انٹرنیشنل پلیٹ فارم پر فیس دے کر دیکھنے جانا کیسا چاک کھیلتے ہیں وہاں میدان میں جانا ہے اگر فس دے کر دیکھنے کے لیے جانا ہے اس طریقے سے جا سکتے ہیں یا نہیں الجواب وباللہ توفیق صورت میں کرکٹ 🏏 دیکھنا اس کا پیسہ دینا جائز نہیں • وقت اور مال کا ضیاع (اسراف)۔ محض تماشا دیکھنے کے لیے بھاری رقم (ٹکٹ کی فیس) خرچ کرنا اور گھنٹوں قیمتی وقت ضائع کرنا "لہو و لعب" اور فضول خرچی میں شمار ہوتا ہے، جس کی اسلام میں حوصلہ شکنی کی گئی ہے۔ وَكُلُوا وَاشْرَبُوا وَلَا تُسْرِفُوا إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُسْرِفِينَ ترجمہ: اور کھاؤ اور پیو اور حد سے نہ بڑھو، بے شک اللہ حد سے بڑھنے والوں کو پسند نہیں فرماتا۔ 3۔ سورۂ فرقان، آیت 67 وَالَّذِينَ إِذَا أَنْفَقُوا لَمْ يُسْرِفُوا وَلَمْ يَقْتُرُوا وَكَانَ بَيْنَ ذَٰلِكَ قَوَامًا ترجمہ: اور وہ لوگ کہ جب خرچ کرتے ہیں تو نہ فضول خرچی کرتے ہیں اور نہ تنگی، بلکہ ان دونوں کے درمیان اعتدال پر رہتے ہیں۔ حدیث شریف میں تین کھیلوں کا ذکر آیا ہے جنہیں جائز اور باعثِ اجر قرار دیا گیا ہے۔ حضرت ...