السّلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ دیو بندی لوگ اگر ایصال ثواب کے لئے قرآن مجید دیں تو لینا جائز ہے یا نہیں؟ اگر لیں تو کس نیت سے لینا جائز ہے؟ تفصیلاً جواب عنایت فرمائیں؟ محمد عثمان سیڑوا باڑمیر راجستھان ____*وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ*____________ *الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق* دیوبندی عقائد کفریات کی بناء پر مرتد ہے اور مرتد کا وقف صحیح نہیں *بہار شریعت باب وقف صفحہ 528* اگرچہ ہر دیوبندی مرتد نہیں ہوتا مگر گمراہ ضرور ہوتا ہے لہٰذا اس سے قرآن پاک نہ لیا جائے ورنہ کہی خرابیاں ہو سکتی ہے وہ اگر کچھ دیگا تو وہ آپ کی مسجد میں بھی آئے گا اور آپ کے پاس اٹھنا بیٹھنا بھی ہوگا اور گمراہ لوگوں سے دور رہنے کا حکم ہے *واللہ اعلم و رسولہ* دارالافتاء فیضان مدینہ *فقیر ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی* تاریخ 8 ستمبر 2020 بروز منگ ل